شب برات کا خصوصی اجتماع آج ہو گا، حسین محی الدین القادری خصوصی خطاب کریں گے

ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و شب برات کا خصوصی اجتماع تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں آج (بدھ ) بعد از نماز عشاء صفہ ہال کے بالائی حصے میں کھلے آسمان تلے ہوگا۔ فیڈرل کونسل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین القادری خصوصی خطاب کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top